اکابر حضرات"

کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

فتوی نمبر :
13221
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایک محاورہ ہے، ہر انسان خطاء یعنی غلطی کا پتلا ہے، نبی تو معصوم ہوتا ہے، لیکن ان کے علاوہ ’’نیک لوگ، صحابہ کرام اور گزرے ہوئے بزرگانِ دین‘‘ کے بارے میں کیا کہا جائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انبیاء کرام معصوم اور صحابہ کرام بنصِ قرآن و حدیث مغفور ہیں، جبکہ اولیاء و بزرگانِ دین سے اگرچہ خطا وگناہ سرزد ہوجاتے ہیں، مگر وہ توبہ واستغفار کی بناء پر اُن کے ذمہ میں باقی نہیں رہتے، جبکہ کسی بزرگ شخصیت سے گناہ کا سرزد ہوجانا ولایت کے منافی بھی نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی شرح العقائد النسفية: الانبیاء معصومون مامونون عن خوف الخاتمة مکرمون بالوحی ومشاهدة الملك مامورون بتبلیغ الاحکام وارشاد الانام بعد الاتصاف بکمالات الاولیاء اه (ص165)
وفیه ایضًا: وسائر الصحابة لا یذکرون الا بخیر ویرجی لہم اکثر مما یرجی لغیرهم من المومنين ولا نشهد بالجنة والنار لاحد بعينه بل نشهد بان المومنين من اهل الجنة والكافرين من اهل النار اه(ص164) والله اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
زاہد اللہ امان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13221کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات