اکابر حضرات"

حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

فتوی نمبر :
88747
| تاریخ :
2025-11-11
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،جی حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کے بارے میں بعض لوگ مختلف افواہیں پھیلاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان سے بیعت کرنا درست نہیں، نیز بعض علماء کو بھی کچھ تحفظات ہیں،میرا آپ سے ایک فقیرانہ سوال ہے کہ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟براہِ کرم اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کا جواب ضرور مرحمت فرمائیں، میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب ،نقشبندی سلسلہ کے مستند بزرگ اور اکابرِ اہلِ حق کے راستہ پر گامزن تھے ، جن سے کثیر خلقِ خدا کو فائدہ پہنچا ، لیکن اب چونکہ وہ حیات نہیں ، لہٰذا ان کے سلسلہ کے کسی اور بزرگ سے معلومات کرکے اصلاح و تزکیہ کا تعلق قائم کیا جاسکتا ہے ، امید ہے کہ نفع ہوگا ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمر فاروق غفور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88747کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات