اکابر حضرات"

شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
8841
| تاریخ :
2010-06-26
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

محترم مولانا صاحب! السلام علیکم! میرا آپ سے سوال ہے کہ حضرت شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ ان کے ہاتھ پر بیعت ٹھیک ہے ؟ مولا نا اسرار احمد کے بیٹے مولا نا آصف سعید کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مولانا ذو الفقار احمد نقشبندی مد ظلہم اچھے عالم اور متبع سنت و صاحب نسبت بزرگ ہیں ،ان کے بیانات سننے اور ان کے ہاتھ پر بیعت ہونے میں حرج نہیں،جبکہ ڈاکٹر اسرار احمد کے مذکور بیٹے سے ہم واقف نہیں ،اس لیے ان سے متعلق کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبید اللہ رحمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8841کی تصدیق کریں
0     1422
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات