جادو ٹونہ

جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

فتوی نمبر :
11909
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

السلام علیکم! کیا جس پر جادو کیا ہوا ہو، وہ اس کا علاج کسی جادو گھر سے کرواسکتاہے؟ ہمارے ہاں ایک جادوگر ہے، ہم سے کچھ بھی نہیں کرواتاہے اور علاج کرتاہے، کیا جادو کا علاج کسی جادو گھر سے کروانا جائز ہے؟ بشرطیکہ اس میں شرکیہ کام نہ ہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اگر کوئی مستند عالمِ دین عامل نہ ہو تو دفعِ سحر کیلیے کسی جادوگر سے علاج کروانے کی بھی اجازت ہے، بشرطیکہ وہ جادوگر دفع سحر کیلیے متاثرہ شخص سے ایسے الفاظ وکلمات اور کام نہ کروائے جو کفریہ اور شرکیہ ہوں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي فتح الباري لابن حجر العسقلاني: وقد أجمع العلماء على جواز الرقى عند اجتماع ثلاثة شروط أن يكون بكلام الله تعالى أو بأسمائه وصفاته وباللسان العربي أو بما يعرف معناه من غيره وأن يعتقد أن الرقية لا تؤثر بذاتها بل بذات الله تعالى اھ (۱۰/۲۴۰)۔
وفیه ٲیضا: وقال القرطبي الرقى ثلاثة أقسام أحدها: ما كان يرقى به في الجاهلية مما لا يعقل معناه، فيجب اجتنابه لئلا يكون فيه شرك، أو يؤدي إلى الشرك، الثاني: ما كان بكلام الله أو بأسمائه فيجوز، فإن كان مأثورا فيستحب، الثالث: ما كان بأسماء غير الله من ملك، أو صالح، أو معظم من المخلوقات كالعرش، قال: فھذا ليس من الواجب اجتنابه، ولا من المشروع الذي يتضمن الالتجاء إلى الله، والتبرك بأسمائه فيكون تركه أولى إلا أن يتضمن تعظيم المرقى به فينبغي أن يجتنب كالحلف بغير الله تعالى اھ (۱۰/۲۴۱)۔
وفي تکملة فتح الملھم: لا باس بالرقی ما لم یکن فیه شرك، وھذا ھو الاصل في الباب اھ (۴/۲۹۵) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علی طیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11909کی تصدیق کریں
0     1154
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات