احوال قیامت

مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

فتوی نمبر :
13680
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قیامت

مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

میں اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو مکمل طور پر معذور تھا، دس سال کی عمر میں وہ فوت ہوگیا، اب اللہ تعالٰی اس کے ساتھ کیا معاملہ کرینگے؟کیا وہ غلمان کی صف میں اٹھایا جائے گا؟ یا معصومین کی صف میں ؟ اور ہمارے ساتھ اس کی وجہ سے کیا معاملہ ہوگا؟ قرآن و حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ جو مسلمان بچہ بالغ ہونے سے پہلے انتقال کرجاتا ہے، و ہ بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوگا، اور قیامت کے دن اپنے والدین کے حق میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارشی بنے گا، یہاں تک کہ ان کو بھی جنت میں داخل کرادے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشکوۃ : وعن أبي هريرة أن رجلا قال له: مات ابن لي فوجدت عليه هل سمعت من خليلك صلوات الله عليه شيئا يطيب بأنفسنا عن موتانا؟ قال: نعم سمعته صلى الله عليه وسلم قال: «صغارهم دعاميص الجنة يلقى أحدهم أباه فيأخذ بناحية ثوبه فلا يفارقه حتى يدخله الجنة» . رواه مسلم وأحمد واللفظ له (ج1 صـ549 ط: دار الکتب الاسلامی)۔
وفی مرعاۃ المفاتیح: (دعاميص الجنة) بالدال والعين والصاد المهملات جمع دعموص بضم الدال أي صغار أهلها، وأصل الدعموص دويبة تكون في الماء لا تفارقه، أي أن هذا الصغير في الجنة لا يفارقها. وفي النهاية: جمع دعموص وهي دويبة تغوص في الماء، وتكون في مستنقع الماء، والدعموص أيضاً الدخال في الأمور، أي أنهم سياحون في الجنة دخالون في منازلها لا يمنعون من موضع، كما أن الصبيان في الدنيا لا يمنعون من الدخول على الحرم، ولا يحتجب منهم الخ (ج5 صـ502 ۔ الناشر: إدارة البحوث العلمية والدعوة والإفتاء - الجامعة السلفية - بنارس الهند)۔
واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13680کی تصدیق کریں
0     294
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • ظہورِ ’’مہدی‘‘ کا عقیدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   احوال قیامت 1
  • قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کی ابھی تک ظاہر ہونے والی علامات

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کے دن لوگوں کو کس کی نسبت سے پکارا جاۓگا ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • کیا غیر مسلموں کے نیک اعمال پر انہیں اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • صرف اللہ تعالی ہی کو قیامت کے دن کا علم ہے ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات