احوال قیامت

کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

فتوی نمبر :
6900
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قیامت

کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

السلام علیکم! کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت ہوگی؟ اس کے بارے میں کوئی صحیح حوالہ موجود ہو تو راہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قیامت کا وقوع کب ہوگا، اس کا یقینی علم تو صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، مخلوق میں سے کسی کے پاس اس کا یقینی علم نہیں، البتہ حضورﷺ کو قبل از قیامت کی چند علامات بتائی گئی ہیں، جیسا کہ کتب ِحدیث میں تفصیلاً مذکور ہے، چنانچہ ایک صحیح حدیث میں آیا ہے کہ قیامت جمعہ کے روز قائم ہوگی، البتہ جمعہ دس محرم کو ہوگا اس کے بارے میں کوئی صحیح اور صریح حوالہ نہیں ملا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ﴿إِنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ أَكَادُ أُخْفِيهَا لِتُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَى﴾ (طه: 15)
و قال أیضاً: ﴿إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ﴾ (لقمان: 34)
و فی تفسير ابن كثير: هَذِهِ مَفَاتِيحُ الْغَيْبِ الَّتِي اسْتَأْثَرَ اللَّهُ تَعَالَى بِعِلْمِهَا، فَلَا يَعْلَمُهَا أَحَدٌ إِلَّا بَعْدَ إِعْلَامِهِ تَعَالَى بِهَا؛ فَعِلْمُ وَقْتِ السَّاعَةِ لَا يَعْلَمُهُ نَبِيٌّ مُرْسَلٌ وَلَا مَلَكٌ مُقَرَّبٌ، ﴿لَايُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلا هُوَ﴾ (الْأَعْرَافِ: 187) (6/ 352)
و فی صحيح مسلم: عن أبي هريرة، أن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل الجنة، وفيه أخرج منها، ولا تقوم الساعة إلا في يوم الجمعة»(2/ 585)
و فی العرف الشذي: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ فِيهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الجُمُعَةِ، فِيهِ خُلِقَ آدَمُ، وَفِيهِ أُدْخِلَ الجَنَّةَ، وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا فِي يَوْمِ الجُمُعَةِ» وَفِي البَابِ عَنْ أَبِي لُبَابَةَ، وَسَلْمَانَ، وَأَبِي ذَرٍّ، وَسَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، وَأَوْسِ بْنِ أَوْسٍ: «حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ»
تحت قوله: (ولا تقوم الساعة) ورد في حديث قوي: أن قيام القيامة يكون يوم عاشوراء، عاشر المحرم اه(2/ 5) ۔والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 6900کی تصدیق کریں
0     2089
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • ظہورِ ’’مہدی‘‘ کا عقیدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   احوال قیامت 1
  • قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کی ابھی تک ظاہر ہونے والی علامات

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کے دن لوگوں کو کس کی نسبت سے پکارا جاۓگا ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • کیا غیر مسلموں کے نیک اعمال پر انہیں اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • صرف اللہ تعالی ہی کو قیامت کے دن کا علم ہے ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات