تاریخی شخصیات

حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

فتوی نمبر :
14642
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی شخصیات

حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

حاجی امداد اللہ صاحبؒ کون تھے اور اُن کا مقام کیا تھا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شیخ عارف الکبیر امداد اللہ بن محمد امین تھانوی مہاجر مکیؒ اُن اولیائے عارفین میں سے تھے، جن کی تعریف وتوصیف میں سب زبانیں متفق ہیں۔
مولانا محمد زکریاؒ لکھتے ہیں کہ حضرت فاروقی النسب اور حنفی المذہب، طریقت و معرفت کے امام تھے، حضرت کی ولادت ۲۲؍ صفر ۱۲۳۳؁ھ / ۱۷۱۷؁ء بروز شنبہ بمقام قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور میں ہوئی، آپ طریقت و سلوک میں شاہ نور محمد جھنجھانوی کے خلیفہ ہیں اور بہت سے مشہور علماء مثلاً: مولانا رشید احمد گنگوہیؒ، مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور مولانا مرشد حافظ حاجی محمد حسین محب اللہ والعمری الٰہ آبادی حضرت حاجی صاحبؒ کے مرید ہیں۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق محمود یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14642کی تصدیق کریں
0     2491
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مزار کس شہر میں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • حضورؐ کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • ڈاکٹرفرحت ہاشمی کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 1
  • مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • یزید کے والد کا نام ۲۔ یزید کے جہنمی ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا تعارف، مسلک اور خدمات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 5
  • الہدی انٹرنیشنل اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • ’’طلیحہ بن خویلد اسدی‘‘ کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے عقائد:

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مؤقف اور واقعہ کربلا سے متعلق مفید کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ البانیؒ سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مولانا مسعود اظہرصاحب کی جماعت کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 6
  • نزول مہدی سے متعلق عقیدہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • اشرف اللہ تھانویؒ کون تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیایزید پر لعن طعن کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور یزید کاانتقال کب اور کیسے ہوا؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات