رشوت

کیا ٹھیکیداروں کاکام لینے کے لئے بنا کچھ بولے ہیڈ کلرک کو کچھ فیصد دینارشوت ہے؟

فتوی نمبر :
18240
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / رشوت

کیا ٹھیکیداروں کاکام لینے کے لئے بنا کچھ بولے ہیڈ کلرک کو کچھ فیصد دینارشوت ہے؟

میں ایک گورنمنٹ ادارہ میں بطور کمپیوٹر آپر یٹر کام کرتا ہوں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ٹھیکیدار کام لینے آتے ہیں اور ان کو کام دیے جاتے ہیں اور وہ کام کے لینے کے بعد کچھ پر سنٹ (فیصد) ہیڈ کلرک کے حوالے کرتے ہیں، یہ معلوم نہیں کہ کلرک اُن کو بولتا ہے یا وہ خود دیتے ہیں ، لیکن کلرک ان پیسوں کو لینے کے بعد تھوڑا تھوڑا کر کے سب کو دیتا ہے، اور مجھے کبھی کبھی پانچ سو کبھی ایک ہزار روپے دیتا ہے، جبکہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ مجھے پیسے دیدو۔ وہ خود اپنی مرضی سے دیتا ہے۔ آپ بتائیں یہ پیسے میں لے سکتا ہوں یا نہیں ؟ یہ میرے اوپر حلال ہیں یا حرام ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عموماً ایسا ہوتا ہے کہ ٹھیکدار جب تک اس طرح مجاز افسران کو کچھ نہ دے تو اس کو آئندہ ٹھیکہ نہیں ملتا ہے ، اس لیے وہ ان لوگوں کو راضی رکھنے کے لیے کچھ دیتے ہیں جس کے رشوت ہونے میں کوئی شبہ نہیں، اس لیے اس کے لینے سے احتراز ہی چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي سنن الترمذي: عن أبي هريرة قال: «لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشي في الحكم» اھ (3/ 614)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18240کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میڈیسن کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹرزکے لئے کمیشن مقررکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رشوت 0
  • استاد کا شاگرد کو امتحان میں کامیاب کرانے پر تحفہ لینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کمپنی کا وینڈر بننے کیلئے کمیشن دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • سرکاری نوکری لینے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   اسکین   رشوت 0
  • میڈیکل کی سیٹ حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • نوکری کے حصول کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • بل پاس کرانے کیلئے مجبوراً رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کرکٹ میچ جیتنے والی ٹیم کا ڈبل پیسے لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے حق کی وصولی کیلئے کیا رشوت دی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کیا ٹھیکیداروں کاکام لینے کے لئے بنا کچھ بولے ہیڈ کلرک کو کچھ فیصد دینارشوت ہے؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے جائز کام کے لئے آفیسرکو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اضافی رقم دیکر گیس وبجلی کے کنکشن جلد لگوانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت اور کمیشن میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • گورمنٹ کی ملازمت کے حصول کے لئے رشوت دینے اور لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کسی دوسری کمپنی میں اپنا مال بیچنے کے لئے وہاں کے بندوں کو کمیشن دینے کاحکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • پیسے دے کر ملازمت حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • جن سے رشوت لی ہے اگر ان کا انتقال ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   رشوت 0
  • ملازمت حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اچھی ملازمت کے حصول کے لیے افسران بالا کو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت دے کر سرکاری نوکری حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات