(+92) 0317 1118263

نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

فتوی نمبر :
18699
| تاریخ :
0000-00-00

نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

السلام علیکم! میں علماءِ امت سے یہ جانا چاہتا ہوں کہ نظر اتارنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیونکہ آج کل بہت سے طریقے رائج ہیں لوگوں میں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نظرِبد سے حفاظت اور علاج کی غرض سے نبی کریم ﷺ نے بہت سی دعائیں بتائی ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے "بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ" اس کو اور سورۃ القلم کی آخری آیت ﴿ وَاِنْ یَکَادُ الَّذِیْنَ﴾ سے آخر سورہ تک پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنا چاہئے اور کسی دوسرے سے بھی دم کروایا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي سنن الترمذي: عن ابن عباس قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعوذ الحسن والحسين يقول: أعيذكما بكلمات الله التامة من كل شيطان وهامة، ومن كل عين لامة، (3/ 464)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد اللہ اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 18699کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا 19700 1720 پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ 19721 1749 سہاگ رات /ہمبستری کا طریقہ 15047 1874 تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟ 18245 1632 موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ 18919 1145 امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ 19402 1012 نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ 18699 1158 حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ! 20249 751 ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 20904 553 محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم: 19343 720 لیکوریا کی کتنی مقدار ناقضِ وضو ہے؟ 20142 541 کتا اگر جسم یا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا اس جگہ کو دھونا اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ 18927 452 بیوی کے غسل جنابت کے بعد اگر شوہر کی منی کا اخراج ہوجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟ 20202 557 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 20518 449 پاک بدن پر ناپاک کپڑے پہننے سے غسل کرنا پڑے گا ؟ 18972 587 گانا گانے، گالی دینے یا کسی کو برہنہ دیکھنے کی صورت میں وضو کا حکم: 20705 504 نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم: 19035 468 خون روکنے کیلئے پٹی باندھنا اور اس پر مسح کرنا: 17175 415 شہوت کے وقت نکلنے والے قطرات پر وجوب غسل ! 20776 422 جسم یا ستر کے برہنہ ہونے سے وضو کا حکم: 19248 554 مخصوص ایام میں غسل کا حکم: 18044 398 روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ: 19737 518 شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ 18602 599 بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم: 17197 600 پانی کے ٹینک میں اگرجوتا گرجائے تو پاکی کا طریقہ 32829 486


متعلقه موضوعات