وضو

نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
19035
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم

اگر وضو کرنے کے بعد انسان کے گھٹنے نظر آرہے ہوں، تو وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اور سگریٹ، نسوار سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نسوار، سگریٹ کے استعمال اور ستر کے کھل جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ ان اُمور سے اجتناب چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر: وینقضه اغماء ومنه الغشی وجنون وسكر بان یدخل فی مشیه تمایل ولو بأكل الحشیشة الخ وفی الرد تحت قوله (قوله یدخل) أی به قال فی النهر واختلف فی حده هنا وفی الأیمان والحدود. فقال الإمام إنه سرور یذیل العقل فلا یعرف به السماء من الارض ولا الطول من العرض وخوطب زجرًا له. وقالا بل یغلب علیه فیهذی فی اكثر كلامه (إلٰی قوله) والتقید بالاكثر یفید أن النصف من كلامه لو استقام لا یكون سكران وقد رجحوا قولهما، واحتاره للفتوٰی؟ وفی نواقض المجبتبٰی الصحیح قولهما اهـ أی فلا یشتروا فی حده أن یصل الی أن لا یعرف الارض من السماء. اهـ (ج۱، ص۱۴۴)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19035کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات