براہِ کرم کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کہ لیکوریا کی کتنی مقدار کا خروج ناقضِ وضو ہے؟
لیکوریا (فرجِ داخل سے رسنے والے پانی) کی تھوڑی سی مقدار کا خروج ناقضِ وضو ہے۔
کما فی الدر المختار : ثم المراد بالخروج من السبیلین مجرد الظھور و فی غیرھا عین السیلان الخ
و فی رد المحتار : تحت(قوله : مجرد الظھور) من اضافة الصفة الیٰ الموصوف : أی الظھور المجردة عن السیلان اھ (1/135)۔