وضو

دوران وضومسوڑوں سے خون آنا

فتوی نمبر :
39976
| تاریخ :
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

دوران وضومسوڑوں سے خون آنا

اسلام علیکم حضرت ۔نماز کے لیے وضو کرتا ہوں پر باربار مسوڑوں سے ہلکہ ہلکہ خون جاری ہوتا ہےایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کلی کرنے کے بعد جب مسوڑوں سے خون آنا بند ہوجائے تو پھر سائل وکو بقیہ وضو کرنا چاہئے البتہ اگر کلی کرنے کی وجہ سے مسوڑوں سے زیادہ دیر تک خون جاری رہتا ہو تو ایسی صورت میں سائل کیلئے مذکور عذر کی وجہ سے بغیر کلی کے وضو کرنابھی درست ہوگا۔


کما فی الرد: (قولہ: وہما سنتان مؤکدتان) فلو ترکہما أثم علی الصحیح سراج۔ قال فی الحلیۃ: لعلہ محمول علی ما إذا جعل الترک عادۃ لہ من غیر عذر۔ اھـ (ج۱، ص۱۱۴)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39976کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات