احکام حج

داماد کے ساتھ حج پر جانا

فتوی نمبر :
19080
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

داماد کے ساتھ حج پر جانا

مفتی صاحب کیا ساس کے لیے داماد محرم ہے ؟ کیا وہ اس کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! داماد ساس کے لیے بلا شبہ محرم ہے، اگر وہ معمر اور بوڑھی ہو تو اس کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے، البتہ جوان ہونے کی صورت میں اس کے ساتھ سفرِِحج سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الشامیۃ تحت :(قوله ومع زوج أو محرم) هذا وقوله ومع عدم عدة عليها شرطان مختصان بالمرأة فلذا قال لامرأة وما قبلهما من الشروط مشترك والمحرم من لا يجوز له مناكحتها على التأبيد بقرابة أو رضاع أو صهرية كما في التحفة شا (2/464)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19080کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات