السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ میں روزے سے تھی ،اور اپنے شوہر سے فون پر باتوں میں مصروف تھی کہ انہوں نے قربت کی باتیں کی ، جس کی وجہ سے مجھے پتلا پانی خارج ہوا یعنی لیکوریا ۔ تو کیا میرا روزہ ہو جائیگا ؟
برائے مہربانی جلدی جواب دیں۔
روزہ کی حالت میں قربت کی باتیں کرنا مکروہ ہے لیکن اس دوران لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ۔ تاہم اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔
كما في الهداية شرح البداية: ولأنه لم توجد صورة الجماع ولا معناه وهو الإنزال عن شهوة بالمباشرة وكذا إذا نظر إلى امرأة فأمنى اھ (1/ 122)
و في الدر المختار: (أو احتلم أو أنزل بنظر) ولو إلى فرجها مرارا (أو بفكر) وإن طال مجمع اھ (2/ 396) واللہ اعلم بالصواب
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0