اگر حافظہ بالغ بچی تراویح میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر سنائے ، صحیح یاد نہ ہو نیکی وجہ سے ، تو کیا نماز جائز ہے؟
اس طرح مصحف ہاتھ میں لیکر تراویح پڑھنا جائز نہیں ہے ، اس سے نماز بھی نہ ہوگی ، اس لیے اس سے احتراز لازم ہے ۔
کما فی الھندیة: ويفسدها قراءته من مصحف عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - وقال: لا يفسد له إن حمل المصحف وتقليب الأوراق والنظر فيه عمل كثير وللصلاة عنه بد۔(1/101)۔
دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟
یونیکوڈ مفسدات نماز 0