میں نیوی (بحریہ) میں ہوں، میرا گھر فی الحال کراچی میں ہے اور اس وقت میں شبِ بورڈ میں مسقط کے مقام پر شِپ انچارج کے طور آٹھ (۸) ماہ سے کام کر رہا ہوں، براہِ کرام مجھے بتائیں کہ ڈیوٹی کے دوران میں قصر نماز ادا کروں یا پوری ؟
سائل اگر شروع سے پندرہ دن یا اس سے زائد اس مقام پر ٹھہرنے کے ارادہ سے رہ رہا ہو تو اس پر مذکور جگہ پوری نماز پڑھنا لازم ہے۔
ففی الفتاوى الهندية: ولا يزال على حكم السفر حتى ينوي الإقامة في بلدة أو قرية خمسة عشر يوما أو أكثر، كذا في الهداية اھ (1/ 139)
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4