محترم جناب مفتی صاحب! میں نے علماءِ کرام سے سنا ہے کہ سفر کی حالت میں ظہر، عصر اور عشاء کی نمازیں بغیر قصر کیے پوری چار رکعات پڑھنا گناہ ہے تو اگر جماعت سے پہلے اپنی جماعت کرانے کی سہولت ہو تو کیا کروں؟ سفر کی حالت میں باجماعت نماز پڑھنا ضروری ہے یا تنہا بھی پڑھ سکتا ہوں؟
محترم! اگر اس دوران کسی بھی مقیم امام کی اقتداء میں نماز پڑھیں تو امام کی اقتداء کی وجہ سے مسافر مقتدی پر بھی چار رکعت کی ادائیگی لازم ہو جاتی ہے، جبکہ تنہاء پڑھنے یا مسافر امام کی اقتداء میں پڑھنے سے فقط دو رکعت ہی لازم رہتی ہیں، اس صورت میں چار رکعت پوری کرنا گناہ کی بات ہے، جس سے احتراز چاہیے۔
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4