رسومات شادی بیاہ

کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
22404
| تاریخ :
2014-07-03
معاملات / احکام نکاح / رسومات شادی بیاہ

کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس بارے میں کہ شادی میں کیا سب رشتے داروں کو جمع کرنا ضروری ہے، حالانکہ حضورﷺ کے دور میں ایسی بات کہیں سننے میں نہیں آئی، کیا یہ بات بھی درست ہے کہ بیٹی کی گھر کے ایک بڑا آدمی جا کر بیٹی کی سسرال چھوڑ آئے؟ کیا یہ طریقہ سنت کے مطابق ہے؟ تفصیل سے راہ نمائی کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سب رشتہ داروں کوشادی میں بلانا ضروری نہیں، البتہ قریب کے اور اپنے خاص آدمیوں کو بغیر کسی تکلّف اور اہتمام کے مجلسِ نکاح میں شرکت کی دعوت دی جاسکتی ہے اور یہ خود نبی کریمؐ سے بھی ثابت ہے، نیز مذکور طریقہ سے رخصتی کرنا بھی جائز ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی سیف اللہ جمیل رحمہ اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22404کی تصدیق کریں
0     1072
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسومات شادی بیاہ 1
  • لڑکی کی پاکیزگی معلوم کرنے کیلئے شادی کی رات کپڑا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رشتہ داروں کی ناراضگی کے خوف سے غیر شرعی تقریبات میں شرکت کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 1
  • طے شدہ مہر کے علاوہ لڑکی والوں کا رقم لینا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کے وقت لڑکی کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع کی مختلف رسومات کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی پر بیوی کو ملنے والا سونا کس کی ملکیت ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • ویزہ کے حصول کیلئے جعلی رخصتی کروانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کےوقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے ضروری مسائل جاننے کے لئے مختلف کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی بیاہ کے متعلق کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی میں بیوی کی تصویر اپنے موبائل کی حدتک لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • تقریبِ نکاح کے بعد کھجور کھلانا اور مبارک باد دینا سنت سے ثابت ہے ؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر سہرا بندی کی رسم کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر پیسے پھینکنے اور ان کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات