السلام علیکم!
حضرت! دعاءِ أنس رضی اللہ تعالی عنہ کا حوالہ بتادیجیئے، دعا کچھ یوں ہے؟ ”بِسْمِ اللهِ عَلٰي نَفْسِيْ وَدِيْنِيْ( إلی) وَهُوَ يَتَوَلي الصَّالِحِيْن“۔جزاكم الله خيراً
واضح رہے کہ مذکور دعا جو ”دعاءِ ،أنس“ کے نام سے مشہور ہے، حدیث کی کتاب”كنز العمال فی سنن الاقوال والافعال“ (ج:۱،۲،ص:۲۸۲)میں موجود ہے , مراجعت فرمائیں -