السلام علیکم!
جناب سوال یہ ہے کہ ہمارے ایک بھائی ہیں جن کی شادی تقریباً دس سال پہلے ہوئی تھی، لیکن دس سال گزرنے کے باوجود وہ اپنی شریکِ حیات کے ساتھ ایک ساتھ رہنے کے باوجود ازدواجی تعلق قائم نہیں کر سکے، سوال یہ ہے کہ کیا اس چیز کا اثر نکاح پر بھی ہوگا ؟شکر یہ
سائل کے بھائی کا اپنی بیوی کیساتھ ازدواجی تعلقات قائم نہ کرنے کیوجہ سےنکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا ۔
كما في الدر المختار: وشرعا (رفع قيد النكاح في الحال) بالبائن (أو المآل) بالرجعي (بلفظ مخصوص) هو ما اشتمل على الطلاق۔اھ (3/ 326)
شادی شدہ عورت اگر کسی کے ساتھ بھاگ کر چلی جائے تو اس کا نکاح ختم ہو جاتاہے؟نیز اس عورت کو ازخود قتل کیا جاسکتا ہے ؟
یونیکوڈ تفریق و تنسیخ 1