وظائف و عملیات

جنات و آسیب سے چھٹکارا پانے کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
3353
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

جنات و آسیب سے چھٹکارا پانے کیلئے وظیفہ

السلام علیکم !جناب مفتی صاحب! چند دنوں سے کچھ ایسے کام ہو رہے ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی آسیب ہے، مثلاً دو مرتبہ فون کی تار غائب ہوگئی، حالانکہ فون کی تار بغیر فون اٹھائے نہیں نکالی جا سکتی، اسی طرح ایک مرتبہ میری والدہ کے کپڑوں میں ایسے سوراخ ہوئے جیسے کسی نے قینچی سے کاٹ دیا ہو، بعد میں ہم نے اس بات کا بھی اطمینان کر لیا کہ کیڑے وغیرہ تو نہیں، مگر وہ بھی نہ تھے، پھر میری بہن کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، حالانکہ میری والدہ نے منزل پڑھ کر پانی بھی چھڑکا ہوا تھا، گھر میں TV بھی نہیں، میں خود بھی عالمہ ہوں، برائے کرم میرے سوال کا جواب جلدی دیں۔جزاک اللہ خیراً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس سلسہ میں اصل وظیفہ رجوع الی اللہ، فرائض و واجبات کی پابندی، اتباعِ سنتِ نبویﷺ اور منکرات، فواحشات اور ہر قسم کی معصیات و گناہوں سے اجتناب اور صبح و شام کے وظائف و اوراد کا اہتمام ہے، نیز ہر نماز کے بعد”آیۃ الکرسی“ پڑھنے سے امید ہے کہ مذکور پریشانی اور الجھن سے ضرور چھٹکارا حاصل ہو گا اور اگر اس کے ساتھ سا تھ متبع شریعت، متقی و پرہیزگار عامل سے رجوع کر کے اس کے بتلائے ہوئے اعمال بھی اختیار کر لیے جائیں، تو یہ عمل بھی مفید ثابت ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3353کی تصدیق کریں
0     1336
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات