جناب ہومیو پیتھک دوا سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟ اگر ہومیو پیتھک ڈاکٹر روزے کے دوران مریض کو دیکھتا ہے اور دوا بناکر دیتا ہے تو دوا کی بو سے روزہ ٹوٹے گا کہ نہیں؟ جواب دے کر مشکور ہو۔ جزاک اللہ
محض دواء سونگھنے سے روزہ فاسد نہ ہوگا۔
کما فی رد المحتار: (قولہ: أنہ لو أدخل حلقہ الدخان) أي بأی صورۃ کان الإدخال، حتی لو تبخر ببخور وآواہ إلی نفسہ واشتمہ ذاکرا لصومہ أفطر لإمکان التحرز عنہ، قال الشرنبلالی: وہذا مما یغفل عنہ کثیر من الناس، ولا یتوہم أنہ کشم الورد ومائہ والمسک لوضوح الفرق بین ہواء تطیب بریح المسک وشبہہ وبین جوہر دخان وصل إلی جوفہ بفعلہ۔ اھـ (ج۲، ص۳۹۵)
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0