ذکر دعاء اور درود

روضۂ رسول سے دور , "یا محمد " کہہ کر درود پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
38342
| تاریخ :
2019-09-26
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

روضۂ رسول سے دور , "یا محمد " کہہ کر درود پڑھنے کا حکم

السلام علیکم!
حضرت میں درود شریف کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ” صلی اللہ علیه یا محمد“ اس نیت سے پڑھنا جائز ہے کہ میں روضۂ اقدس پر حاضر ہوں اور درودپڑھ رہا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور درود کے الفاظ اس نظریہ سے پڑھنا درست ہے کہ آپ ﷺ خود ان الفاظ کو نہیں سنتے، بلکہ فرشتے ان تک پہنچاتے ہیں، تاہم اس عقیدہ سے پڑھنا کہ آپ ﷺ بذاتِ خود سنتے ہیں، غلط اور شرک ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافی مرقاة المفاتيح: (وعن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "ومن صلى علي عند قبري سمعته": أي (سمعا) حقيقيا بلا واسطة، قال الطيبي: هذا لا ينافی ما تقدم من النهي عن الاعتياد الدافع عن الحشمة، ولا شك أن الصلاة فی الحضور أفضل من الغيبة. انتهى، لأن الغالب حضور القلب عند الحضرة والغفلة عند الغيبة، (ومن صلى علي نائيا)، أي: من بعيد كما في رواية: أي بعيدا عن قبري (أبلغته) :وفي نسخة صحيحة: بلغته من التبليغ، أي: أعلمته كما في رواية، والضمير راجع إلى مصدر صلى كقوله تعالى} :اعدلوا هو أقرب للتقوى{(المائدة: ٨)، (رواه البيهقي فی شعب الإيمان) :قال ميرك نقلا عن الشيخ: ورواه أبو الشيخ، وابن حبان فی كتاب: ثواب الأعمال، بسند جيد اھ (2/749)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38342کی تصدیق کریں
0     244
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات