طلاق

وساوس میں مبتلا شخص کی طلاق کاحکم

فتوی نمبر :
39258
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

وساوس میں مبتلا شخص کی طلاق کاحکم

(1)طلاق کنایہ کے الفاظ کون سے ہیں؟
(۲) کیا نماز کے دوران کسی لفظ سے طلاق کی نیت معتبر ہے؟
(۳) اگر مرد نے کوئی بات طلاق کے علاوہ کی نیت سے شروع کرنا چاہی لیکن بات کے وقت نیت نفس کے غلبہ کی وجہ سے بدل گئی تو کس نیت کا اعتبار ہو گا ؟
(۴) اگر کسی کو نمبر ٣ والا مسئلہ بہت پیش آتا ہو کہ اگر اس کا اعتبار کرے تو شادی اس کیلئےممکن نہیں اور گناہ سے بچنا ممکن نہیں توایسا آدمی کیا کرے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1) طلاق کنائی کے الفاظ کا احاطہ کرنا تو دشوار ہے، البتہ فقہاء کے ہاں کنایہ سے وہ الفاظ مراد ہوتے ہیں جو طلاق کیلئے وضع نہ کیے گئے ہوں بلکہ وہ طلاق اور غیر طلاق دونوں کیلئے استعمال ہوتے ہوں، چنانچہ ہر زبان میں اس طرح کے الفاظ ہوتے ہیں جس سے طلاق کا معنی اور دوسرے معنی کا اعتبار کیا جاتا ہے۔
(۲) سائل کا یہ سوال سمجھ نہیں آیا اس کی وضاحت کر کے دوبارہ حکمِ شرعی معلوم کیا جا سکتا ہے۔
(۳) جس نیت سے بات کی ہے اس کا اعتبار ہو گا۔
(۴) سائل کو شاید شک اور وسوسہ کی بیماری ہے اس لئے اس کو چاہئیے کہ بلاوجہ شکوک و شبہات میں مبتلا ہو کر اپنے گھر کو خراب نہ کرے، تاہم جب واقعۃً کوئی مسئلہ پیش آجائے تو کسی عالم سے معلوم کر اس پر عمل کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدرالمختار: (كنايته) عند الفقهاء (ما لم يوضع له) أي الطلاق (واحتمله) وغيره (ف) الكنايات (لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال)اھ(3/297)
وفی اصول الکرخی :ان ما ثبت بالیقین لایزول بالشک (11)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39258کی تصدیق کریں
0     996
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات