ناموں کی تحقیق

ملائکہ نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
39402
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

ملائکہ نام رکھنے کا حکم

ملائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

لڑکی کیلئے ملائکہ نام رکھنا درست نہیں، جس سے اجتناب چاہئے۔


فی المرقاۃ: (قال: قال رسول اللہ ﷺ: ’’تسموا بأسماء الأنبیاء‘‘) أی: دون الملائکۃ لما سبق، ولا بأسماء الجاہلیۃ من کلب وحمار وعبد شمس ونحوہا۔ (’’وأحب الأسماء إلی اللہ،: عبد اللہ، وعبد الرحمٰن‘‘) أی: ونحوہما من عبد الرحیم وعبد الکریم وأمثالہم۔ (ج۸، ص۵۳۵)۔


وفیہا ایضًا: أجمعوا علی جواز التسمیۃ بأسماء الأنبیاء (الی قولہ) وکرہ مالک التسمی بأسماء الملائکة کجبریل، قلت: ویؤیدہ ما رواہ البخاری فی تاریخہ عن عبد اللہ بن جراد: ’’سموا بأسماء الأنبیاء ولا تسموا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ (متفق علیہ۔ اھـ (ج۸، ص۵۱۳)۔


وفی معجم المناہی اللفظیۃ: (وکرہ جماعۃٌ من العلماء التسمِّی بأسماء الملائکۃ علیہم السلام؛ مثل: جبرائیل، میکائیل، إسرافیل، أمّا تسمیۃُ النساء بأسماء الملائکۃ؛ فظاہر الحرمۃ؛ لأن فیہا مضاہاۃً للمشرکین فی جعلہم الملائکۃ بنات اللہ تعالی اللہ عن قولہم، وقریب من ہذا تسمیۃ البنت: ملاکٌ، ملکۃ، وملک۔ اھـ (ص۵۴۶)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39402کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات