میری بچی کا نام زمال ہے جو مزمل سے نکلا ہے جس کے معنیٰ چادر یا عبایا کے ہیں،میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
عربی لغت کے اعتبار سے زمال کے معنی کمزور اور لڑکڑا کرچلنے کے آتے ہیں چنانچہ یہ نام رکھنا مناسب نہیں ،سائلہ کو چاہیے کہ ازواج مطہرات اور صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرے۔