ناموں کی تحقیق

"منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

فتوی نمبر :
62105
| تاریخ :
2023-02-01
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

"منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

السلام علیکم
میرا سوال تھا کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام منحہ رکھا ہے , مگر مجھے کچھ جاننے والوں نے اس نام کو رکھنے سے منع کیا حالانکہ میں نے اپنی بیٹی کا عقیقہ اسی نام پر کیا ہے, تو کیا اب نام تبدیل کر سکتا ہوں ؟
اور ایک بات یہ بھی پوچھنی تھی کہ میں نام اس وجہ سے تبدیل کر رہاہوں کیونکہ میرے گھر والوں سے اس کے نام کا صحیح تلفظ نہی نکلتا ۔
اور کیا نام سے پکارنے کی وجہ سے مطلب تبدیل ہو جاتے ہیں ؟ یا لکھنے سے نام کے معنی میں فرق آتا ہے؟ میں بیٹی کا نیا نام" مسفرہ " رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں-
جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ" منحہ "کے معنی" گفٹ اور ہدیہ"جبکہ "مسفرہ کے معنی "خوش, روشن و چمکدار " کے آتے ہیں،اس معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام رکھنا درست ہے،البتہ اگر کسی وجہ سے سائل بچی کا نام بدلنا چاہتاہو تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62105کی تصدیق کریں
0     2748
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات