ناموں کی تحقیق

"رشدان الرحمن" نام رکھنا

فتوی نمبر :
69467
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

"رشدان الرحمن" نام رکھنا

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
مولانا اُمید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے، آپ کو پھر تکلیف دے رہا ہوں ، میرے پہلے سے دو بیٹے ہیں، اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور بیٹا عنایت ہوا ہے ، میں پھر سے نام رکھنے کے سلسلے میں تشویش میں ہوں، آپ رہنمائی فرمائیں تو عین نوازش ہوگی ، پہلے بیٹے کا نام محمد حمدان الرحمن خان ، دوسرے کا نام محمد عبدان الرحمن خان ،تیسرے کا نام تجویز کریں ریّان الرحمن، رشدان الرحمن، شادان الرحمن، ذکوان الرحمن ، زیدان الرحمن ، رہنمائی فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور ناموں میں سے" رشدان " (را کے زبر کے ساتھ )صحابی کا نام ہے، لہذا سائل کیلئے اپنے بچے کا نام رشدان الرحمٰن نام رکھنا درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الاصابۃ فی تمیز الصحابہ : رشدان الجھنی : لہ صحبۃ قالہ البخاری (حرف الراء،الراء بعدھا الشین (2/403)۔
و فی معرفۃ الصحابۃ لابی نعیم : حدثنا…ثنا ابی اویس، عن ابیہ ، عن وھب بن عمرو بن مسلم بن سعد بن وھب الجھنی ، ان اباہ اخبرہ ، عن جدہ ، انہ کان یدعی فی الجاھلیۃ غیبان ,فسماہ النبیﷺ رشدان اھ(2/1121)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69467کی تصدیق کریں
0     1153
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات