السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
سماویہ Samawiyah نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور یہ نام کیا حضرت فاطمہ کا دوسرا نام بھی تھا کیا ؟
سماویہ کا معنی ہے" بلندی والی ، آسمان والی "، معنی کے لحاظ سے اگرچہ یہ نام رکھا جاسکتاہے، تاہم یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دوسرا یاکسی صحابیہ کا نام ہے، اس سے متعلق کوئی تصریح نہیں مل سکی۔