ناموں کی تحقیق

محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
69890
| تاریخ :
2023-12-21
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

سلام! میرا نام محمد وقار یونس ہے۔میرے بیٹے کا نام محمد عبداللہ وقار ہے۔وہ اکثر بیمار رہتا ہے۔رشتہ دار کہتے ہیں کہ یہ نام بھاری ہے اس لیے یہ بدل دیں۔شرعی راہنمائی فرمادیں۔جبکہ میں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ وقار رکھا ہے۔یہ رکھنا کیسا ہے۔فاطمہ کے معنی بھی بتادیں۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ "فاطمہ"نبی کریم ﷺ کی صاحبزادی کا اسم گرامی ہے،جبکہ "عبد اللہ"اللہ تعالی کے پسندیدہ ناموں میں ایک ہے،لہذا سائل کا اپنی بیٹی کے لئے فاطمہ وقار اور بیٹے کے لئے محمد عبد اللہ نام منتخب کرنا بلا شبہ جائز اور درست ہے،اور سائل کے بیٹے کی بیماری کا نام کے بھاری ہونے سے کوئی تعلق نہیں،بلکہ بیماری اور شفاء اللہ کی طرف سے ہوتی ہے،لہذا سائل کے لئے بیٹے یا بیٹی کا نام تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69890کی تصدیق کریں
0     1442
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات