فدیہ

حاملہ عورت کا قضا روزوں کا فدیہ دینا

فتوی نمبر :
45117
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / فدیہ

حاملہ عورت کا قضا روزوں کا فدیہ دینا

کیا حاملہ عورت روزہ نہ رکھنے کا صرف فدیہ دے سکتی ہے ؟ یا قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حاملہ عورت کے لئے روزہ کے بدلے فدیہ دینا تو جائز نہیں،البتہ حاملہ عورت اگر روزہ نہ رکھ سکتی ہوتو جتنے روزے چھوٹ گئے ہیں،اتنے روزوں کی قضا بعد میں کرنا اس پر لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في بدائع الصنائع:وأما حبل المرأة وإرضاعها إذا خافتا الضرر بولدهما فمرخص،لقوله تعالى (فمن كان منكم مريضا أو على سفر فعدة من أيام أخر)وقد بينا أنه ليس المراد عين المرض فإن المريض الذي لا يضره الصوم،ليس له أن يفطر،فكان ذكر المرض كناية عن أمر يضر الصوم معه وقد وجد ههنا فيدخلان تحت رخصة الإفطار،وقد روي عن النبي أنه قال يفطر المريض والحبلى إذا خافت أن تضع ولدها،والمرضع إذا خافت الفساد على ولدها،وقد روي عن النبي أنه قال إن الله وضع عن المسافر شطر الصلاة وعن الحبلى والمرضع الصيام وعليهما القضاء ولا فدية عليهما عندنا،وقال الشافعي عليهما القضاء والفدية لكل يوم من من حنطة،والمسألة مختلفة بين الصحابة والتابعين فروي عن علي من الصحابة والحسن من التابعين أنهما يقضيان ولا يفديان وبه أخذ اصحابنا اھ(2/97) ۔
وفيھا ايضاً: أما أصل الوجوب فلقوله تعالى(فمن كان منكم مريضا أو على سفر فعدة من أيام أخر)فأفطر فعدة من أيام أخر ولأن الأصل في العبادة المؤقتة إذا فاتت عن وقتها أن تقضى لما ذكرنا في كتاب الصلاة وسواء فاته صوم رمضان بعذر أو بغير عذر،لأنه لما وجب على المعذور فلأن يجب على المقصر أولى ولأن المعنى يجمعهما وهو الحاجة إلى جبر الفائت بل حاجة غير المعذور أشد اھ(2/103) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمیراختر علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 45117کی تصدیق کریں
0     627
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شیخ فانی - عمرہ رسیدہ شخص روزہ رکھنے کے بجائے فدیہ دے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   فدیہ 1
  • غیر مسلم کو تفسیرِ قرآن ہدیہ کرنا - نماز و روزہ کے فدیہ کی مقدار اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • دمہ کے مریض کے لئے روزوں کا فدیہ ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • فدیہ کی ادائیگی رقم کی صورت میں کرتے وقت قیمت کی تعیین کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • حاملہ عورت کا قضا روزوں کا فدیہ دینا

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • میت کی قضاء نمازوں کا , فدیہ دینے کا تفصیلی طریقہ اور شرعی حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • نمازوں کے فدیہ اور ترکہ کی تقسیم کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزہ کے فدیہ کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزہ کے فدیہ کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • رمضان کے روزوں کا فدیہ کتنا ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • گزشتہ سالوں کا فدیہ ادا کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • فدیہ کی رقم سے روزہ افطار کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات