فدیہ

روزوں کے فدیہ کی مقدار کیا ہے؟

فتوی نمبر :
81768
| تاریخ :
2025-03-02
عبادات / روزہ و رمضان / فدیہ

روزوں کے فدیہ کی مقدار کیا ہے؟

تیس روزوں کے لیے ہمیں کتنا فدیہ ادا کرنا ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایک روزے کا فدیہ پونے دو کلو گندم یا اس کی مارکیٹ میں رائج قیمت ہے، لہذا اسی حساب سے جتنے روزوں کا فدیہ لازم ہوتا ہو ادا کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: ( وللشیخ الفانی العاجز عن الصوم الفطر ویفدی) وجوبا ولو فی أول الشھر وبلا تعدد فقیر کالفطرۃ لو موسرا وإلا فیستغفر اللہ ھذا إذا کان الصوم أصلا بنفسہ وخوطب بأدائہ الخ
وفی الشامیۃ تحت: (قولہ وللشیخ الفانی) أی الذی فنیت قوتہ أو أشرف علی الفناء (إلی قولہ) المریض إذا تحقق الیأس من الصحۃ فعلیہ الفدیۃ لکل یوم من المرض الخ(فصل فی العوارض المبیحۃ لعدم الصوم، ج 2، ص 427، ط: سعید)۔
وفی بدائع الصنائع: وکذا کبر السن حتی یباح للیشخ الفانی أن یفطر فی شھر رمضان لأنہ عاجز عن الصوم وعلیہ الفدیۃ عند عامۃ العلماء وقال مالک لا فدیۃ علیہ(إلی قولہ) وما قالہ مالک خلاف إجماع السلف فان أصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أوجبوا الفدیۃ علی الشیخ الفانی فکان ذلک اجماعا منھم (إلی قولہ) ومقدار الفدیۃ مقدار صدقۃ الفطر وھو أن یطعم عن کل یوم مسکینا مقدار ما یطعم فی صدقۃ الفطر وقد ذکرنا ذلک فی صدقۃ الفطر الخ(فصل وأما حکم فساد الصوم الخ، ج 2، ص 97، ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81768کی تصدیق کریں
0     42
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم کو تفسیرِ قرآن ہدیہ کرنا - نماز و روزہ کے فدیہ کی مقدار اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • دمہ کے مریض کے لئے روزوں کا فدیہ ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • فدیہ کی ادائیگی رقم کی صورت میں کرتے وقت قیمت کی تعیین کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • رمضان کے روزوں کا فدیہ کتنا ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • گزشتہ سالوں کا فدیہ ادا کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • حاملہ عورت کا قضا روزوں کا فدیہ دینا

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • میت کی قضاء نمازوں کا , فدیہ دینے کا تفصیلی طریقہ اور شرعی حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • نمازوں کے فدیہ اور ترکہ کی تقسیم کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزہ کے فدیہ کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزہ کے فدیہ کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزوں کا فدیہ ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • روزوں کے فدیہ کی مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • فدیہ کی رقم سے روزہ افطار کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
  • والد کے روزوں کے فدیہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   فدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات