بلا ارادہ ہاتھ سے صرف عادةً ہلانے کی وجہ سے منی نکل جائے،تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جبکہ بالکل ارادہ نہیں تھا،صرف عادةً ہلا رہا تھا؟
عضوِ مخصوص کو عادةً بلا ارادہ حرکت دینے سے بھی اگر شہوت کے ساتھ انزال ہو جائے،تو اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا،اور صرف قضا لازم ہوگی،جبکہ مذکور فعل انتہائی درجہ قبیح ہے،جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے۔
كما في الدر:وكذا الاستمناء بالكف وان كره تحريما لحديث(ناكح اليد ملعون) اھ
وفي الرد:(قوله وكذا الاستمناء بالكف) اى فى كونه لا يفسد لكن هذا اذا لم ينزل اما اذا انزل فعليه القضا اھ (2/399) ۔
وفى البحر:وهل يحل الاستمناء بالكف خارج رمضان ان اراد الشهوة لا يحل لقوله عليه السلام ناكح اليد ملعون(إلى قوله) انه فى رمضان لا يحل مطلق (إلى قوله) بشهوة فانزل فسد صومه لوجود معنى الجماع اھ(272/2) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0