قربانی کا جانور گم ہونے کے بعد فقیر اور مالدار دونوں نے نیا جانور خرید لیا اور پہلے والا جانور بھی مل گیا تو کیا حکم ہے؟
ایسی صورت میں مالدار شخص پر دونوں میں سے ایک کا ذبح کرنا،جبکہ فقیر پر دونوں کا ذبح کرنا لازم ہوگا۔
کمافی العنایة شرح الھدایة: ولو ضلت او سرقت فاشتری اخری ثم ظھرت الاولیٰ فی ایام النحر علیٰ الموسر ذبح احداھما وعلیٰ الفقیر ذبحھما اھ(516/9)۔
وفی مجمع الانھر فی شرح ملتقی الابحر: لوضلت او سرقت واشتری اخری ثم ظھرت الاولیٰ فی ایام النحر علی الموسر ذبح احداھما وعلی الفقیر ذبحھما اھ(2/520)۔
وفی الدر المختاروحاشیة ابن عابدین:ولو ضلت او سرقت فاشتری اخری فظھرت علیٰ الغنی احداھما وعلی الفقیر کلاھما اھ(6/326)۔
کما فی تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق: ولو ضلت او سرقت فاشتری اخری ثم ظھرت الاولٰی فی ایام النحر علی الموسر ذبح احداھما وعلیٰ المعسر ذبحھما اھ(6/7)۔