جادو ٹونہ

پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
49554
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

کسی سے شادی کیلئے جادو کر وایا جا سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جادو کے ذریعہ کسی عورت اور اس کے اولیاء کا ذہن باندھ کر انکو جبراً رشتہ پر مجبور کر ناشر عاً نا جائز و حرام ہے، اس طرح کا رشتہ عموماً پائیدار نہیں ہوتا، بلکہ جادو کا اثر زائل ہوتے ہی اصل حقیقت واضح ہونے کی وجہ سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے، اس لئے اس طرح کا عمل کر کےشادی و نکاح کرنے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي شرح النووى على مسلم: وأما ما يتعلق بالمسألة من فروع الفقه فعمل السحر حرام وهو من الكبائر بالإجماع۔ اھ (2 /221)
وفي الدرالمختار: (و) الكافر بسبب اعتقاد (السحر) لا توبة له (ولو امرأة)فی الأصح۔ اھ (240/4)
وفي ردالمحتار: السحر حرام بلا خلاف بين أهل العلم، واعتقاد إباحته كفر. وعن أصحابنا ومالك وأحمد يكفر الساحر بتعلمه وفعله سواء اعتقد الحرمة أو لا ويقتل وفيه حديث مرفوع "حد الساحر ضربة بالسيف" يعني القتل۔اھ (4/ 240)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49554کی تصدیق کریں
1     1027
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات