طلاق

”ہاں ہوگیا ختم , جائیں “ کے الفاظ کاحکم

فتوی نمبر :
50189
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

”ہاں ہوگیا ختم , جائیں “ کے الفاظ کاحکم

میر انکاح پانچ مہینے پہلے ہوا ہے ، اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے ، میں اپنی بیوی سے میسج میں بات کرتا ہوں ، ہماری ایسے ایک بات چل رہی تھی ، اسلامی نقطہ نظر کے بارے میں تو میں نے مذاقاً یہ سوال کر دیا کہ تو قرآن کی آیت کا انکار تو نہیں کر رہی ہو ، ورنہ نکاح خود بخود ختم ہو جائیگا، تواس پر میری بیوی نے مذاقاً بول دیا , ہاں ہو گیا ختم , جائیں ، لیکن اس کی نیت قرآن کا انکار کرنا نہیں تھا، اس نے مذاقاً کہہ دیا میری بات پر , کہ ہو گیا ختم , جائیں، کیا ہمارا نکاح ختم ہو گیا ؟ اس بات کی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی بیوی نے اگر قرآن مجید کی کسی آیت یا کسی صریح حکم کا انکار نہ کیا ہو، تو اس سے وہ دائرۂ اسلام سے خارج نہیں ہوئی ، بلکہ دونوں کا نکاح حسب سابق بر قرار ہے، تاہم آئندہ کیلئے اس قسم کی گفتگو سے احتراز کریں اور ساتھ ساتھ توبہ و استغفار بھی کریں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففى الفتاوى الهندية : إذا أنكر الرجل آية من القرآن، أو تسخر بآية من القرآن وفي الخزانة، أو عاب كفر (266/2)
وفيها ايضاً: (الفصل الخامس في الكنايات) لا يقع بها الطلاق إلا بالنية أو بدلالة حال كذا في الجوهرة النيرة. اهـ ( 374/1) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 50189کی تصدیق کریں
0     204
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات