حلال و حرام جانور

صرف مچھلی حلال ہونے کا ثبوت

فتوی نمبر :
5574
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / حلال و حرام / حلال و حرام جانور

صرف مچھلی حلال ہونے کا ثبوت

میں نے آپ کا ایک فتویٰ سمندر کے کھانے کے بارے میں پڑھا ہے، کیا آپ کسی تفصیلات یا احادیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرما سکتے ہیں، کیوں مچھلی کے علاوہ سمندر کے دوسرے کھانے کی چیزیں حرام ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

درج ذیل روایتِ حدیث کی بناء پر عند الاحناف سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کا کھانا شرعاً جائز و حلال ہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم-: "أحلت لنا ميتتان ودمان: الميتتان: الحوت والجراد والدمان: الكبد والطحال". رواه أحمد وابن ماجه والدارقطني اه(2/ 1203)
وفی حاشية ابن عابدين: أجمع العلماء على أن المستخبثات حرام بالنص وهو قوله تعالى - ﴿ويحرم عليهم الخبائث﴾ (الأعراف: 157)- وما استطابه العرب حلال - ﴿ويحل لهم الطيبات﴾ (الأعراف: 157)- وما استخبثه العرب فهو حرام بالنص اه(6/ 305)
وفی الدر المختار: (ولا) يحل (حيوان مائي إلا السمك) اه(6/ 306)
وفی تکلمة فتح الملهم: أجمع علیٰ حلةً السمك من حيوان البحر واختلفوا فی غیره من صید البحر فقال الأئمة الثلاثة فیما هو المختار عندهم أن جمیع مایعیش فی البحر حلال وقال أبوحنیفةؒ لا یجوز من حیوان البحر إلا السمك (۳/۵۶۰) والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عیسی عبد الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5574کی تصدیق کریں
1     1434
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیاطوطاکھانا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • مسلمان قصائی کا غیر مسلموں کے چڑھاوے والے جانور کو ایک وار میں ذبح کرکے اجرت لینا

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • صرف مچھلی حلال ہونے کا ثبوت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • مشرک اور بدعتی کے ہاتھ کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • لٹورا پرندہ حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کتے اور بلی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • کوا حلال ہے یا حرام

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام مال سے اگرحج ادا ہوجاتا ہے تو ذبح کے بعد خنزیر حلال کیوں نہیں ؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا اوجھڑی(بٹ) کھانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مشینی ذبیحہ والی مرغی کی حلت وحرمت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ڈنمارک میں مشین کے ذریعہ ذبح کی گئی مرغی کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا” زیبرا“ حلال جانور ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • جانور کے خصیتین(کپورے) اور اس کی اوجھڑی کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ناپاک غذا کھانے والی فارمی مرغیوں کی حلت و حرمت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • بندوق سے کیے جانے والے شکار کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا خرگوش حلال ہے؟اورخرگوش کو حرام سمجھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام گوشت والے بیمار جانور کو تکلیف سے بچانے کیلئے قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مرغی ذبح کرنے کے بعد اس کو گرم پانی میں جوش دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • گھوڑے کا گوشت کھاناحلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 2
  • پروندوں کی خوراک کے کیڑے (Meat Warm)کوپالنے اور کاروبار کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مکروہ تحریمی اور حرام میں فرق،جھینگا،کیکڑا اور کچھوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
  • مصالحت قبول کرنے کے بعد اس سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیکڑا حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
Related Topics متعلقه موضوعات