حلال و حرام جانور

کتے اور بلی کے گوشت کا حکم

فتوی نمبر :
68710
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / حلال و حرام جانور

کتے اور بلی کے گوشت کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
کتے اور بلی کے گوشت کا کیا حکم ہے؟ براہِ کرم دلیل بھی بتا دیں، ذرا تفصیل سے جزاکم اللّہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جو جانور چیر پھاڑ کر کھاتے ہوں تو ایسے جانور بالاتفاق حرام ہیں، ان کا گوشت بھی حرام ہے، چونکہ کتا اور بلی بھی مذکور صفات کے حامل ہیں، اس لئے ان کا گوشت بھی حرام ہے

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة : و ما له دم سائل نوعان : مستأنس و متوحش، أما المستأنس من البهائم فنحو الإبل و البقر و الغنم يحل بالإجماع و أما المتوحش نحو الظباء و بقر الوحش و حمر الوحش و إبل الوحش فحلال بإجماع المسلمين و أما المستأنس من السباع و هو الكلب و الفهد و السنور و الأهلي فلا يحل و كذلك المتوحش فمنها المسمى بسباع الوحش و الطير، و هو كل ذي ناب من السباع و كل ذي مخلب من الطير، فذو الناب من سباع الوحش مثل الأسد و الذئب و الضبع و النمر و الفهد و الثعلب و السنور البري و السنجاب اھ (5/289)۔
و فی الفتاوی التاتارخانیة : و اما السنور و الکلب فلحمھما حرام اھلیا کان او وحشیا اھ (18/447)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمزہ نفیس خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68710کی تصدیق کریں
1     1234
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیاطوطاکھانا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • مسلمان قصائی کا غیر مسلموں کے چڑھاوے والے جانور کو ایک وار میں ذبح کرکے اجرت لینا

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • صرف مچھلی حلال ہونے کا ثبوت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • مشرک اور بدعتی کے ہاتھ کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • لٹورا پرندہ حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کتے اور بلی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • کوا حلال ہے یا حرام

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام مال سے اگرحج ادا ہوجاتا ہے تو ذبح کے بعد خنزیر حلال کیوں نہیں ؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا اوجھڑی(بٹ) کھانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مشینی ذبیحہ والی مرغی کی حلت وحرمت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ڈنمارک میں مشین کے ذریعہ ذبح کی گئی مرغی کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا” زیبرا“ حلال جانور ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • جانور کے خصیتین(کپورے) اور اس کی اوجھڑی کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ناپاک غذا کھانے والی فارمی مرغیوں کی حلت و حرمت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • بندوق سے کیے جانے والے شکار کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا خرگوش حلال ہے؟اورخرگوش کو حرام سمجھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام گوشت والے بیمار جانور کو تکلیف سے بچانے کیلئے قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مرغی ذبح کرنے کے بعد اس کو گرم پانی میں جوش دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • گھوڑے کا گوشت کھاناحلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 2
  • پروندوں کی خوراک کے کیڑے (Meat Warm)کوپالنے اور کاروبار کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مکروہ تحریمی اور حرام میں فرق،جھینگا،کیکڑا اور کچھوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
  • مصالحت قبول کرنے کے بعد اس سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیکڑا حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
Related Topics متعلقه موضوعات