امامت و جماعت

ستون صف کے درمیان آجائے تو صف کیسے بنائیں

فتوی نمبر :
59743
| تاریخ :
2012-03-17
عبادات / نماز / امامت و جماعت

ستون صف کے درمیان آجائے تو صف کیسے بنائیں

کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیانِ کرام مسئلہ ھذا کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں درمیان صف ایک ستون ہے، اگر اس ستون کے آگے گھڑے ہو کر آدمی نماز پڑھے تو یہ نمازی اور نمازیوں سے آگے بڑھا ہوا ہوتاہے، یعنی صف سے متجاوز ہوتا ہے تو اس کی نماز میں کراہت آئےگی یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی صورت میں بھی اگرچہ نماز درست ادا ہو جائے گی، تاہم ایسا کرنے کی ضرورت نہیں، ستون کا بیچ میں آنے سے کسی قسم کی کراہت لازم نہیں آتی۔

مأخَذُ الفَتوی

فی صحيح البخاري: سالم بن أبي الجعد، قال: سمعت النعمان بن بشير، يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «لتسون صفوفكم، أو ليخالفن الله بين وجوهكم» اھ(1/ 145)۔
وفی فتح الباري لابن حجر: قوله أو ليخالفن الله بين وجوهكم أي إن لم تسووا والمراد بتسوية الصفوف اعتدال القائمين بها على سمت واحد اھ(2/ 207)۔
وفی المبسوط للسرخسی: والاصطفاف بين الأسطوانتين غير مكروه لأنه صف في حق كل فريق وإن لم يكن طويلا وتخلل الأسطوانة بين الصف كتخلل متاع موضوع أو كفرجة بين رجلين وذلك لا يمنع صحة الاقتداء ولا يوجب الكراهة اھ(2/ 35)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59743کی تصدیق کریں
0     970
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات