ذکر دعاء اور درود

فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر و درود شریف پڑھنا

فتوی نمبر :
60095
| تاریخ :
2006-06-21
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر و درود شریف پڑھنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز کے ساتھ افضل الذکر و درود پڑھنا (حاضر کے صیغہ کیساتھ) کیسا ہے اور نمازِ جمعہ کے بعد جو سلام پڑھتے ہیں، اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ طریقہ سے ذکر و درود اور نمازِ جمعہ کے بعد بآوازِ بلند سلام پڑھنے کا قرونِ ثلا ثہ" مشہود لہا بالخیر "سے کوئی ثبوت نہیں ، نیز اس طرزِ عمل سے دیگر عبادات میں مشغول افراد کی عبادت میں خلل اور مریضوں کو اس سے ایذاء بھی ہوتی ہے، جبکہ بعض مقامات پر اُن کا ساتھ نہ دینے والوں کو بہ نظرِ حقارت دیکھا جاتا ہے اور اسی مخصوص طرزِ عمل کو باعثِ اجر و ثواب سمجھا جاتا ہے، اس لۓ یہ بلا شبہ بدعت ہے ، جس میں شرکت سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی البزازية : قد صح عن ابن مسعود -رضی اللہ عنه- انه سمع قوماً اجتمعوا فی مسجدٍ یھللون و یصلون -علیه الصلوة و السلام- جھراً فراح الیھم فقال ما عھدنا ذلك علی عھدہ -علیه الصلوة و السلام- و مااراکم الا مبتدعین فمازال یذکر ذلک حتی اخرجھم عن المسجد اھ(بزازية علی ھامش الہندیۃ 6/378)۔
و فی تکملة فتح الملھم : و دل الحدیث علی استحباب الاسرار و المخافتة بالذکر و الدعاء و ھو موافق لقوله تعالی "ادعوا ربکم تضرعا و خفية " و من ھنا ذکر العلماء ان الذکر الخفی افضل من الذکر بالجھر و ان کان الجھر جائزاً بشرط ان لایکون فیه ریاء و بشرط ان لایکون فیه ایذاء لأحد اھ
فی الدر المختار : و سجدة الشكر : مستحبة به يفتى لكنها تكره بعد الصلاة لأن الجهلة يعتقدونها سنة أو واجبة و كل مباح يؤدي إليه فمكروه اھ(2/ 119)۔
و فی الشامية : (قوله فمكروه) الظاهر أنها تحريمية لأنه يدخل في الدين ما ليس منه اھ(2/ 120)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60095کی تصدیق کریں
0     1945
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات