ذکر دعاء اور درود

دعا کے لیے ہاتھ اُٹھانے کا مسنون طریقہ

فتوی نمبر :
60384
| تاریخ :
2005-10-23
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

دعا کے لیے ہاتھ اُٹھانے کا مسنون طریقہ

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا میں ہاتھ اٹھانے کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ یعنی ہاتھ سینے کے سامنے رکھیں جائیں گے یا چہرے کے سامنے ؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ دونوں ہاتھوں کو ملا کر رکھا جائے گا یا علیحدہ ؟ مدلل جواب عنایت فرما کر ممنون فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بوقتِ دعا ہاتھ اُٹھانے کے آداب میں سے یہ ہے کہ سینہ کے سامنے کچھ فاصلہ پر ، ہاتھ قدرے خم دار اور کشادہ رکھے اور سر بھی جھکائے رکھے اور خوب توجہ اور دھیا ن کے ساتھ دعا کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح : و عن عكرمة عن ابن عباس - رضي الله عنهما - قال: المسألة أن ترفع يديك حذو منكبيك أو نحوهما اھ(2/ 696)۔
و فی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح : (و عن مالك بن يسار قال : قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم -: " إذا سألتم الله ": أي : شيئا من جلب نفع ، أو دفع ضر " فاسألوه ببطون أكفكم " : جمع الكف أي : مع رفعها إلى السماء ، ( إلی قوله) و معناه أنه رفع يديه رفعا بليغا حتى ظهر بياض إبطه ، و صارت كفاه محاذيين لرأسه ملتمسا أن يغمره برحمته من رأسه إلى قدمه اھ(4/ 1532)۔
و فی کنز العمال : سلوا اللہ ببطون أکفکم ، و لا تسألون بظھورھما ، فاذا فرغتم فامسحوا بھا وجوھکم اھ( ۲/ ۳۲)۔
و فی الدر المختار : (فيبسط يديه) حذاء صدره (نحو السماء) لأنها قبلة الدعاء و يكون بينهما فرجة اھ(1/ 507)۔
و فی رد المحتار : تحت(قوله فيبسط يديه حذاء صدره) ( إلی قوله) أن من آداب الدعاء أن يدعو مستقبلا و يرفع يديه بحيث يرى بياض إبطيه لإمكان حمله على حالة المبالغة و الجهد، و زيادة الاهتمام كما في الاستسقاء الخ (1/ 507)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60384کی تصدیق کریں
0     2597
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات