مفتی صاحب! مجھے یہ جاننا ہے کہ اشرف اللہ تھانوی کون تھے؟
اشرف اللہ تھانوی کو تو ہم نہیں جانتے ، البتہ مولانا اشرف علی تھانویؒ دیوبندی مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے جامعِ شریعت و طریقت بزرگ تھے ، آج بھی ان کے بہت سارے معتقدین ان کی کتب سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔واللہ أعلم بالصواب!
کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟
یونیکوڈ تاریخی شخصیات 0