ذکر دعاء اور درود

کلمہ طبیہ میں اسمِ محمد پڑھنے یا سننے کے بعد درود شریف پڑھنا

فتوی نمبر :
60675
| تاریخ :
2005-08-10
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

کلمہ طبیہ میں اسمِ محمد پڑھنے یا سننے کے بعد درود شریف پڑھنا

کیا فرماتے علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کلمہ طبیہ پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد ( بوجہ کلمہ میں نبی کریم ﷺ کے اسم مبارک ہونے کے ) درود شریف پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی مجلس میں کلمہ طیبہ پڑھا جائے اور کوئی شخص محض آپ علیہ السلام کے اسمِ مبارک کے سننے کی وجہ سے اس موقع پر درود پڑھنا چاہے تو یہ عمل بلاشبہ جائز اور درست ہے، جبکہ اسے لازم سمجھنا اور نہ پڑھنے والے کو بنظرِ حقارت دیکھنا وغیرہ قطعاً جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مرقاة المفاتيح: قال الشافعي - رحمه الله - : ما أحدث مما يخالف الكتاب أو السنة أو الأثر أو الإجماع فهو ضلالة، و ما أحدث من الخير مما لا يخالف شيئا من ذلك فليس بمذموم(1/ 224)۔
و فی مرقاة المفاتيح: قال الطيبي: و فيه أن من أصر على أمر مندوب، و جعله عزما، و لم يعمل بالرخصة فقد أصاب منه الشيطان من الإضلال۔(2/ 755)۔
و فی الدر المختار: (و اختلف) الطحاوي و الكرخي (في وجوبها) على السامع و الذاكر (كلما ذكر) - صلى الله عليه وسلم - (و المختار) عند الطحاوي (تكراره) أي الوجوب (كلما ذكر) و لو اتحد المجلس في الأصح لأن الأمر يقتضي التكرار، بل لأنه تعلق وجوبها بسبب متكرر و هو الذكر، فيتكرر بتكرره و تصير دينا بالترك، فتقضى لأنها حق عبد كالتشميت بخلاف ذكره تعالى (و المذهب استحبابه) أي التكرار و عليه الفتوى؛ و المعتمد من المذهب قول الطحاوي، كذا ذكره الباقاني تبعا لما صححه الحلبي و غيره و رجحه في البحر بأحاديث الوعيد: كرغم و إبعاد و شقاء و بخل و جفاء، ثم قال: فتكون فرضا في العمر، و واجبا كلما ذكر على الصحيح، و حراما عند فتح التاجر متاعه و نحوه، و سنة في الصلاة، و مستحبة في كل أوقات الإمكان، و مكروهة في صلاة غير تشهد أخير اھ(1/518)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60675کی تصدیق کریں
0     1172
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات