ذکر دعاء اور درود

استغفار اور دیگر اذکار دل ہی دل میں کیئے جاسکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
60714
| تاریخ :
2022-11-22
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

استغفار اور دیگر اذکار دل ہی دل میں کیئے جاسکتے ہیں ؟

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ! مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے کہ کیا استغفار بغیر زبان ہلائے یا بغیر ہونٹ ہلائے پڑھ سکتے ہیں، استغفار یا کوئی سا بھی ذکر دل ہی دل میں کیا جا سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

احادیثِ مبارکہ میں ذکرِ لسانی اور ذکرِ قلبی دونوں کے فضائل وارد ہوئے ہیں، لہٰذا ذکرِ قلبی بھی بلاشبہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے، البتہ جن مواقع میں ذکرِ لسانی کا ذکر منقول ہے، وہاں ذکرِ قلبی پر اکتفا نہ کیا جائے، بلکہ زبان سے بھی ذکر ادا کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في مشكاة المصابيح: وعن عبد الله بن يسر: أن رجلا قال: يا رسول الله إن شرائع الإسلام قد كثرت علي فأخبرني بشيء أتشبث به قال: "لا يزال لسانك رطبا بذكر الله"۔ رواه الترمذي وابن ماجه وقال الترمذي: هذا حديث حسن غريب. (2/ 704)
وفي مرقاة المفاتيح شرح المصابيح: (قالوا: بلى قال: ذكر الله): قال ابن الملك: المراد الذكر القلبي، فإنه هو الذي له المنزلة الزائدة على بذل الأموال والأنفس؛ لأنه عمل نفسي، وفعل القلب الذي هو أشق من عمل الجوارح، بل هو الجهاد الأكبر، لا الذكر باللسان اهـ (4/ 1551)
وفي فتح القريب المجيب على الترغيب والترهيب: وعن مالك بن يخامر أن معاذ بن جبل - رضي الله عنه -: قال لهم إن آخر كلام فارقت عليه رسول الله - صلى الله عليه وسلم - أن قلت أي الأعمال أحب إلى الله قال أن تموت ولسانك رطب من ذكر الله رواه ابن أبي الدنيا والطبراني اھ (7/ 241)
وفي الزهد والرقائق: اذکرو الله تعالیٰ ذكراً حاملاً، قال: فقيل: وما الذكر الحامل؟ قال: الذكر الخفی اھ (155)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60714کی تصدیق کریں
0     767
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات