ذکر دعاء اور درود

سفر کی ایک دعا کی تحقیق

فتوی نمبر :
6201
| تاریخ :
2009-03-23
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

سفر کی ایک دعا کی تحقیق

میں نے ایک تبلیغی بیان میں سفر کی دعا سنی ہے، وہ ”سورۂ زمر آیت( ۶۶) میں ” وَمَا قَدَرُوا اللہَ“ سے شروع ہوتی ہے، برائے کرم مجھے اس دعا کے متعلق حدیث کا حوالہ فراہم کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! ان الفاظ سے بھی بعض کتبِ احادیث و تفاسیر میں مذکور آیات کا بطورِ دعا پڑھنا خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی منقول ہے، جیسا کہ حضرت ابن عباس وغیرہ سے مروی درج ذیل روایات سے بھی بخوبی معلوم ہورہا ہے!

مأخَذُ الفَتوی

كمافي تفسير ابن كثير: عن عبد الله بن عباس قال، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "أمان أمتي من الغرق إذا ركبوا السفینة: باسم الله الملك الحق، وما قدروا الله حق قدره والأرض جميعا قبضته يوم القيامة والسموات مطويات بيمينه سبحانه وتعالى عما يشركون، بسم الله مجریہا ومرسها إن ربي لغفور رحيم".(3/344)-
وفي الجامع لأحکام القرآن للقرطبي: عن الحسين بن على عن النبي ﷺ قال أمان لأمتى من الغرق إذا ركبوا فی الفلك بسم الله الرحمن الرحيم وما قدروا الله حق قدره و الأرض جميعا قبضته يوم القيمة و السموات مطویات بيمينه سبحنه و تعٰلٰى عما يشركون (الزمر:٦٧) بسم الله مجريٰها و مرسها ان ربي لغفور رحيم۔ (5/28)
وفي كنز العمال: أمان أمتي من الغرق إذا ركبوا البحر أن يقولوا: }بسم الله مجریها ومرسها{ الآية }وما قدروا الله حق قدره{ الآية". "ع كر عن الحسين".(6/91)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 6201کی تصدیق کریں
0     799
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات