داڑھی منڈوانے والے کے ساتھ قربانی جائز ہے ؟
اگر داڑھی منڈے شخص کی کمائی حلال ہو تو محض داڑھی کاٹنےکی وجہ سے ان کے ساتھ قربانی کرنا ممنوع نہیں، بلکہ جائز اور درست ہے، تاہم اگر اس سے متعلق کوئی اور اشکال ہوتو اس کی وضاحت کرکے حکمِ شرعی معلوم کیا جاسکتاہے۔