اگر امام اپنے اور تمام مقتدین کے والدین کیلئے دعا مانگے تو کیا کہے گا "رب ارحمهما کما ربیٰنا صغارا" یا "رب ارحمهم کما ربیٰنا صغارا " ؟
واضح ہوکہ امام یا کوئی بھی شخص اجتماعی دعاء کے وقت اگر مفرد کی ضمیر کے جمع کی ضمیر سے بدل دے تو ایساکرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں-