جی میرا سوال ہے کہ کیا ایک متوفی کے ثواب اور اسکے گناہوں کے کفار ہ کے لئیے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
میں اپنے مرحوم والدین کے لئے نوافل پڑھنا چاھتا ہوں تاکہ انکی قبر آسان ہو جائے۔
جی ہاں والدین مرحومین کے ایصال ثواب کیلئےنفل نماز،تلاوت، ذکر واذکار اور صدقہ وغیرہ عبادت کی ادائیگی کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ۔