اگر پہلے بچے کی پیدائش کے دو مہینے بعد ماں فوت ہو جائے لیکن باپ زندہ ہے , نانا نانی اور دادی بھی زندہ ہیں , بچہ کی روز مرہ کی دیکھ بھال especially دن کے وقت جب باپ job پر گیا ہوا ہو , کون کرے گا ؟ نانا اور نانی اس کو رکھنے کیلئے رضامند ہیں
واضح ہوکہ بچہ کی عمر سات سال اور بچی کی عمر نو سال ہونےسے پہلے ان کی والدہ کا انتقال ہوجائے تو ان کی پرورش کی سب سے زیادہ حق دار ان کی نانی ہوتی ہے،لہذا سائل کے بچوں کی نانی اگر اپنے نواسہ کی پرورش اور دیکھ بھال کرسکتی ہو ,تو وہ اس کی پرورش کی حقدار ہے ، وہ ان کی پرورش کرسکتی ہے،البتہ پرورش پر آنے والے تمام اخراجات باپ کے ذمہ لازم ہوں گے -
مشرکانہ عقائد کے حامل لڑکے کو رشتہ دینا-بدعات میں مبتلاء آباء و اجداد کیلۓ دعاۓ مغفرت کرنا
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0لائیو ٹی وی پروگرامات میں شرکت کرنا کیسا ہے؟/ والد نہ ہو تو بڑے بھائی کا کیا مقام ہے؟
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0غلط رویوں اور الزام تراشی کی وجہ سے رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0شادی شدہ لڑکی کا والدین کو اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرنا درست ہے ؟
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0