طلاق

کاغذ پر لکھ کر طلاق دینے کاحکم

فتوی نمبر :
69134
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام طلاق / طلاق

کاغذ پر لکھ کر طلاق دینے کاحکم

کسی شخص نے اگر اپنی بیوی کو ایک دفعہ کاغذ پر لکھ کے طلاق دی , پر پھر رجوع کر لیا ،کچھ عرصہ بعد وقفے وقفے سے دو طلاق کے کاغذات ملے ، پر نہ دستخط تھے نہ منہ سے ایسے الفاظ ادا کیے ، کیا اس کے بعد رجوع کی کوئی گنجائش موجود ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ نےاس بات کی وضاحت نہیں کی کہ مذکور طلاق نامے شوہر نے از خود تیار کروائے تھے یا کسی اور نے طلاق نامہ تحریر کیا تھا ، تاکہ اُسکے مطابق حکمِ شرعی سے آگاہ کیا جاتا۔

لہذا سوال میں ذکر کردہ بیان کے مطابق اگر شوہر نے ایک طلاقِ رجعی دے کر دورانِ عدت رجوع کر لیا ہو تو نکاح برقرار تھا ، البتہ اسکے بعد جو دو طلاق نامے ملے ہیں ، اسکے بارے میں مکمل تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ ارسال کردیں ، إن شاء اللہ غور و فکر کے بعد حکمِ شرعی سے آگاہ کردیا جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : كتب الطلاق ، إن مستبينا على نحو لوح وقع إن نوى ، و قيل مطلقا ، و لو على نحو الماء فلا مطلقا. و لو كتب على وجه الرسالة و الخطاب ، كأن يكتب يا فلانة : إذا أتاك كتابي هذا فأنت طالق طلقت بوصول الكتاب۔اھ (3/246)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسامہ ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69134کی تصدیق کریں
0     1173
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات